کئی زبانوں میں ای بک "غصے پر قابو کیلئے والدین کی رہنمائی” اور littsint ایپ یہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
والدین کیلئے رہنمائی پی ڈی ایف فائل کی شکل میں دستیاب ہے اور یہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے یا آپ اپنے مقامی فیملی کاؤنسلنگ سنٹر سے چھپا ہوا کتابچہ حاصل کر سکتے ہیں۔